15 مارچ 2018 - 12:50
 ایرانی وزیر خارجہ آذربائیجان کے دورے پر باکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان کے دورے پر باکو روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ ایران، آذربائیجان ، ترکی اور جارجیا کے چہار فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169